Sarcastic Awaan
@awaan
29 likes
2 comments
awaan باباجی نے مجھ سے پوچھا تمہاری شاعری کی خاص بات کیا ہے؟ تو میں نے ان کو لاجواب کر دیا یہ بول کر ایسا شعر لکھتے ہی نہیں جو کوئی کاپی کرنے پر مجبور ہو جائے 😂✌️