Poetry
@abdulhaseeb
8 likes
0 comments
abdulhaseeb نفیس لوگوں کی ہوتی ہے ہر ہر ادا بھی نفیس زیادہ غصے میں ہو تو گلاب مارتے ہیں یہ سب سے اچھے قبیلے کے لوگ ہیں راقب یہ راہ گیروں کو پانی پلا کے مارتے ہیں