kamran_khan یہودی قوم میں دنیا کی باقی قوموں سے ،کینسر ،شوگر اور دل کی بیماریاں کم کیوں ریکارڈ ہو رہی ہیں ... تحقیقی شماریات کو جب دیکھا جائے تو آپ حیران ہونگے کے یہودی قوم میں بتائی جانے والی ان بیماریوں کا تناسب پوری دنیا کے لحاظ سے انتہائی کم درجے پر ہے . اسکی کیا کوئی مذہبی وجہہ ہے ؟ مزید تحقیق سے اندازہ ہوتا ہے کہ جن چیزوں کے کھانے سے یہ بیماریاں جنم لیتی ہے ان کو بنانے والی کمپنیوں کا تعلق یہودیوں سے ہے اور یہودی قوم اپنے بچوں کو اپنی ہی بنائی ہوئی یہ پراڈکٹس کھانے کی اجازت نہیں دیتی . ان پراڈکٹس کا استعمال انکے رهائشی علاقوں میں نہ ہونے کے برابر ہے . یہودی لوگ زیادہ تر خاص پراڈکٹس کا استعمال کرتے ہیں جنھیں یہ " کوشر (Kosher) " بولتے ہیں جسکا مطلب پاک اور حلال ہے . کوشر (Kosher) یہودی مذہب کے غذائی قوانین کو کہا جاتا ہے۔ یہ قوانین بتاتے ہیں کہ کون سی غذا کھانا جائز ہے، جانور کو کس طریقے سے ذبح کیا جائے، کھانے کی تیاری کیسے ہو اور مختلف غذاؤں کو کس طرح الگ رکھا جائے۔ بسکٹ، پنیر، چاکلیٹ، ساس اور دیگر تیار شدہ اشیا میں اجزا اور تیاری کے عمل کی جانچ ضروری ہوتی ہے۔ اسی لیے پیکٹ پر کوشر سرٹیفکیشن کی علامت دیکھی جاتی ہے یہ قوانین یہودی مذہبی کتابوں اور روایات پر مبنی ہیں۔ ان کا مقصد مذہبی احکامات کی پابندی کرنا ہے .دلچسپ بات یہ ہے کہ کوشر کے کئی مسلمانوں کے حلال غذا کے اصولوں سے ملتے جلتے ہیں. #choclate #biscuits #colddrinks #nestle #unilever
kamran khan
@kamran_khan
10 likes
0 comments